IMG-LOGO


زیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت سیسی کے زیر انتظام چلنے والی اسپتالوں اور صوبے بھر میں اسپتالوں میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری.

اجلاس میں سیکرٹری محنت عبدالرشید سولنگی ، کمشنر سیسی کاشف گلزار ، وائس کمشنر محمد آصف میمن سمیت تمام ڈائریکٹرز اور دیگر اعلیٰ افسران موجود ہیں.

اجلاس میں سیسی کے زیر انتظام صوبے بھر میں مزدوروں اور محنت کشوں اور ان کے اہل خانہ کو دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی گئی.

صوبے بھر میں سیسی کے تحت جن جن اسپتالوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں ان کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے. سعید غنی

اسپتالوں میں مریضوں کی دی جانے والی سہولیات بالخصوص ادویات، ایکسرے، الٹراساؤنڈ، لیبارٹری سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوئی کمی نہ ہو اس کا مکمل خیال رکھا جائے. سعید غنی

جن جن اسپتالوں میں ترقیاتی کاموں کی فوری ضرورت ہے اس کو شروع کیا جائے اور اس میں تمام قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائے. سعید غنی

ولیکا اسپتال، لانڈھی اسپتال اور دیگر اسپتالوں اور ڈسپنسریز میں جہاں جہاں بھی فوری ترقیاتی کام کروانے ہیں اس کی مکمل رپورٹ پیش کی جائے. سعید غنی


Handouts

CORRIGENDUM

06-01-2020

CHARGE ASSUMPTION

28-11-2019

PAC DIRECTIVES.

29-10-2019